TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 669 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 669

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مُجَمِّعِ بْنِ يَحْيَی الْأَنْصَارِيِّ قَالَ کُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ فَأَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ فَقَالَ اللَّهُ أَکْبَرُ اللَّهُ أَکْبَرُ فَکَبَّرَ اثْنَتَيْنِ فَقَالَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فَتَشَهَّدَ اثْنَتَيْنِ فَقَالَ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ فَتَشَهَّدَ اثْنَتَيْنِ ثُمَّ قَالَ حَدَّثَنِي هَکَذَا مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ قَوْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، مجیع بن یحیی انصاری سے روایت ہے کہ میں ایک روز حضرت ابوامامہ بن سہل کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ اس دوران ایک مؤذن نے اذان دی تو اللَّهُ أَکْبَرُ اللَّهُ أَکْبَر کہا پھر مؤذن نے أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہا انہوں نے بھی دو مرتبہ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہا۔ مؤذن نے أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ کہا دو مرتبہ۔ انہوں نے بھی دو مرتبہ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ کہا پھر کہا کہ مجھ سے حضرت معاویہ بن ابی سفیان نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول بیان فرمایا۔

It was narrated that Abu Umamah bin Sahl said: “I heard Muawiyah say: ‘I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he heard the Mu ‘adhdhin, repeating what he said.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو کلمات موذن کہے وہی کلمات سننے والے شخص کو بھی کہنا چاہئے