TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 680 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 680

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُومُوا حَتَّی تَرَوْنِي خَرَجْتُ

حسین بن حریث، فضل بن موسی، معمر، یحیی بن ابوکثیر، عبداللہ بن ابوقتادہ، کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب نماز کی تکبیر ہو تو مجھے نکلتے ہوئے دیکھے بغیر مت کھڑے ہوا کرو۔

It was narrated from ‘Amr bin ‘Abasah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever builds a Masjid in which Allah is remembered, Allah, (the Mighty and Sublime) will build for him a house in Paradise.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: امام نکلے تو موؤذن تکبیر کہے