Sunan An-Nasa'i — Hadith 788
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي عَائِشَةَ قَالَ سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ أَبَا بَکْرٍ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ قَالَتْ وَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ يَدَيْ أَبِي بَکْرٍ فَصَلَّی قَاعِدًا وَأَبُو بَکْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ وَالنَّاسُ خَلْفَ أَبِي بَکْرٍ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، موسیٰ بن ابوعائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق کو نماز کی امامت فرمانے کا حکم فرمایا تو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابوبکر صدیق کے سامنے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر نماز امامت فرما رہے تھے اور حضرت ابوبکر صدیق لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے اور تمام حضرات حضرت ابوبکر صدیق کی اقتداء میں نماز ادا فرما رہے تھے۔
It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم led us in Zuhr prayer and Abu Bakr was behind him. When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said the Takbir, Abu Bakr said the Takbir so that the people could hear.” (Sahih)