TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 846 · Hadiths Regarding Leadership in Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 846

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ طَحْلَائَ عَنْ مُحْصِنِ بْنِ عَلِيٍّ الْفِهْرِيِّ عَنْ عَوْفِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوئَ ثُمَّ خَرَجَ عَامِدًا إِلَی الْمَسْجِدِ فَوَجَدَ النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا کَتَبَ اللَّهُ لَهُ مِثْلَ أَجْرِ مَنْ حَضَرَهَا وَلَا يَنْقُصُ ذَلِکَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا

اسحاق بن ابراہیم، عبدالعزیز بن محمد، ابن طحلاء، محصن بن علی فہری، عوف بن حارث، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے بہترین طریقہ سے وضو کیا مسجد کے ارادہ سے جس وقت وہ شخص مسجد میں داخل ہوگیا تو اس شخص کو اسی قدر اجر اور ثواب ہے کہ جس قدر اس شخص کو ثواب ہے جو کہ جماعت میں شریک تھا اور جماعت والوں کا اجر و ثواب بالکل بھی کم نہیں ہوگا۔

It was narrated that ‘Uthman bin ‘Affan said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Whoever performs Wudhu for prayer and does Wudha’ properly, then walks to (attend) the prescribed prayer, and prays with the people or with the congregation or in the Masjid, Allah will forgive him his sins.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بغیر جماعت کے جماعت کا اجر کب ہے؟