Sunan An-Nasa'i — Hadith 856
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ وَرْقَائَ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَکْتُوبَةُ
احمد بن عبداللہ بن حکم و محمد بن بشار، محمد، شعبة، ورقاء بن عمر، عمرو بن دینار، عطاء بن یسار، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت نماز فرض کی تکبیر ہو تو اس وقت میں کوئی نماز نہیں پڑھنا چاہیے علاوہ فرض نماز کے۔
It was narrated that Ibn Buhainah said: “The Iqamah for Subh prayer was said, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم saw a man praying while the Muadhdhin was saying the Iqamah. He said: ‘Are you praying Subh with four Rak’ahs?” (Sahih)