TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 861 · Hadiths Regarding Leadership in Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 861

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ زِيَادٍ الْأَعْلَمِ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ أَنَّ أَبَا بَکْرَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَاکِعٌ فَرَکَعَ دُونَ الصَّفِّ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَادَکَ اللَّهُ حِرْصًا وَلَا تَعُدْ

حمید بن مسعدة، یزید بن زریع، سعیدزیاد الاعلم، حسن، ابوبکرة سے روایت ہے کہ وہ مسجد میں داخل ہوئے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع میں تھے انہوں نے صف میں شامل ہونے سے پہلے رکوع کر لیا (جلدی کی وجہ سے)۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ تجھ کو اس سے زیادہ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے لیکن تم آئندہ سے ایسا نہ کرنا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed one day then left and said: ‘so-and-so, why don’t you improve your prayer? Shouldn’t the one who is praying reflection how he prays it for himself? I can see behind me just as I can see in front of me.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: صف میں شامل ہونے سے متعلق رکوع کر نے سے متعلق