TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 865 · Hadiths Regarding Leadership in Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 865

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ قَالَ سَأَلْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي النَّهَارِ قَبْلَ الْمَکْتُوبَةِ قَالَ مَنْ يُطِيقُ ذَلِکَ ثُمَّ أَخْبَرَنَا قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي حِينَ تَزِيغُ الشَّمْسُ رَکْعَتَيْنِ وَقَبْلَ نِصْفِ النَّهَارِ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ يَجْعَلُ التَّسْلِيمَ فِي آخِرِهِ

محمد بن مثنی، محمد بن عبدالرحمن، حصین بن عبدالرحمن، ابواسحاق، عاصم بن ضمرة سے روایت ہے کہ ہم لوگوں نے حضرت علی سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب میں فرمایا تمہارے میں سے کوئی شخص اس بات کی قوت رکھتا ہے ہم لوگوں نے عرض کیا کہ اگر طاقت نہ رکھیں تب بھی بات تو سن لیں۔ جس وقت سورج یہاں پر آتا یعنی نماز عصر کے وقت تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعات نماز پڑھتے اور جس وقت یہاں پر آتا یعنی نماز ظہر کے وقت تو چار رکعت ادا فرماتے اور نماز ظہر سے قبل چار رکعات ادا فرماتے اور نماز ظہر کے بعد دو رکعت ادا فرماتے اور نماز عصر سے قبل چار رکعت ادا فرماتے لیکن دو دو رکعت کے بعد سلام پھرتے اور سلام کرتے فرشتوں اور پیغمبروں اور جو ان کے پیروکار ہیں مومنین اور مسلمین میں سے۔ مطلب یہ ہے کہ اس طریقہ سے ارشاد فرماتے تھے (اَلسَّلَامُ عَلَی المَلَائِکَۃِ وَالمُقَرَّبِینَ وَالاَنبِیَاءِ وَالصَّالِحِینَ)

It was narrated that Ibn ‘Umar said: I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he said the opening Takbir of the prayer, raise his hands until they were level with his shoulders. When he said the Takbir before bowing he did likewise, and when he said: ‘Sami’ Allahu liman Hamidah (Allah hears those who praise Him),’ he did likewise, then he said: ‘Rabbana wa lakal-hamd (Our Lord, to You be praise).’ But he did not do that when he prostrated or when he raised his head from prostration.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز عصر کے قبل کی سنت