TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 951 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 951

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُ سَأَلَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ عَنْ الْقِرَائَةِ مَعَ الْإِمَامِ فَقَالَ لَا قِرَائَةَ مَعَ الْإِمَامِ فِي شَيْئٍ وَزَعَمَ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَی فَلَمْ يَسْجُدْ

علی بن حجر، اسماعیل، ابن جعفر، یزید بن خصیفة، یزید بن عبداللہ بن قسیط، عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت زید بن ثابت سے دریافت فرمایا کہ امام کی اقتداء میں قرات کرنی چاہیے یا نہیں؟ تو انہوں نے فرمایا کہ امام کی اقتداء میں قرات نہیں کرنی چاہیے اور فرمایا کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورت نجم کی تلاوت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ نہیں فرمایا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prostrated during: ‘When the heaven is split asunder.”(Sahih)

Permalink

See the full chapter: سورئہ نجم میں سجدہ نہ کرنے سے متعلق