Sunan An-Nasa'i — Hadith 952
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَرَأَ بِهِمْ إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ فَسَجَدَ فِيهَا فَلَمَّا انْصَرَفَ أَخْبَرَهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِيهَا
قتیبہ، مالک، عبداللہ بن یزید، ابوسلمہ بن عبدالرحمن سے روایت ہے کہ ابوہریرہ نے سورت انشقت تلاوت فرمائی تو اس میں سجدہ فرمایا پھر جس وقت تلاوت سے فارغ ہوگئے تو لوگوں نے بیان فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سجدہ فرمایا ہے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “We prostrated with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم during: When the heaven is split asunder and Read! In the Name of your Lord.” (Sahih)