TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1061 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 1061

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَمَّنْ حَدَّثَهُ عَنْ مُجَاهِدٍ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ قَالَ حَتَّى يَنْقَطِعَ الدَّمُ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ قَالَ إِذَا اغْتَسَلْنَ

مجاہد فرماتے ہیں قرآن مجید میں (حتی یطھرن) کا مطلب ہے اس کا خون نکلنا بند ہوجائے اور (فاذا تطھرن) کا مطلب ہے جب وہ غسل کرلے۔

-

Permalink

See the full chapter: جب حائضہ پاک ہو جائے تو اس کے غسل کرنے سے پہلے اس کے ساتھ صحبت کی جاسکتی ہے؟