TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1083 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 1083

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ فِي الَّذِي يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ قَالَ يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ

جو شخص اپنی حائضہ بیوی کے ساتھ صحبت کرے اس کے بارے میں امام محمد بن سیرین فرماتے ہیں اسے اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرنی چاہیے۔

-

Permalink

See the full chapter: جب کوئی شخص اپنی زوجہ کے پاس آئے اور وہ حائضہ ہو