TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1555 · Statement on Eid

Sunan DarimiHadith 1555

أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُحَدِّثُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمَ الْفِطْرِ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَلَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا قِيلَ لِأَبِي مُحَمَّدٍ تَقُولُ بِهَذَا قَالَ لِي وَأَوْمَأَ إِي نَعَمْ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن تشریف لے گئے تو آپ نے دو رکعت پڑھائیں آپ نے ان دو رکعت سے پہلے یاان کے بعد کوئی اور نماز نہیں ادا کی۔ امام ابومحمد دارمی سے دریافت کیا گیا کیا آپ اس حدیث کے مطابق فتوی دیتے ہیں تو انہوں نے اشارہ کے ذریعے جواب دیا جی ہاں۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز عید سے پہلے یا اس کے بعد کوئی اور نوافل وغیرہ نہیں پڑھے جائیں گے۔