TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1737 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1737

أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ فِي حَدِيثِ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ حِينَ نُفِسَتْ بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا بَكْرٍ أَنْ يَأْمُرَهَا أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُهِلَّ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں سیدہ اسماء بنت عمیس ذوالحلیفہ کے مقام پر حالت نفاس میں آئیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ہدایت کی وہ انہیں ہدایت کریں کہ وہ غسل کرکے احرام باندھ لیں ۔

-

Permalink

See the full chapter: نفاس اور حیض والی عورت جب حج کا ارادہ کرے اور میقات تک پہنچ جائے