TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1771 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1771

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَمَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْحَجَرِ إِلَى الْحَجَرِ ثَلَاثًا وَمَشَى أَرْبَعًا

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود سے رکن یمانی تک تین چکروں تک رمل کیا ہے اور چار چکروں میں چل کر گزرے ہیں ۔

-

Permalink

See the full chapter: تین مرتبہ رمل کرنا اور چار مرتبہ چل کر گزرنا