Sunan Darimi — Hadith 1805
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّهُ كَانَ رَدِيفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَفَاضَ مِنْ عَرَفَةَ وَكَانَ يَسِيرُ الْعَنَقَ فَإِذَا أَتَى عَلَى فَجْوَةٍ نَصَّ
حضرت اسامہ بن زید بیان کرتے ہیں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سواری پر سوار تھے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عرفہ سے روانہ ہوئے تو آپ آہستہ چل رہے تھے جب آپ کسی ٹیلہ کے پاس تشریف لاتے تو سواری کو تیز کرلیتے۔
-