TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1807 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1807

أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ أَنْبَأَنِي قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ يَعْنِي بِجَمْعٍ

حضرت ابوایوب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ ادا کی تھی۔ راوی کہتے ہیں یعنی مزدلفہ میں۔

-

Permalink

See the full chapter: مزدلفہ میں دو نماز یں ایک ساتھ ادا کرنا۔