TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1831 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1831

أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ وَأَبُو نُعَيْمٍ قَالَا حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَهْدَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے جانور کے طور پر بکری بھجوائی تھی ۔

-

Permalink

See the full chapter: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں قربانی کے جانور میں بکری بھی بھیجی جا سکتی ہے۔