TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1840 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1840

أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ وَحَجَّاجٌ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ مُدْرِكٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ يُحَدِّثُ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ اسْتَنْصَتَ النَّاسَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ ثُمَّ قَالَ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ

حضرت جریر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں کو خاموش کرواؤ یہ حجۃ الوداع کی بات ہے پھر آپ نے ارشاد فرمایا میرے بعد زمانہ کفر کی طرح کی ایک دوسرے کو قتل کرنا شروع نہ کردینا۔

-

Permalink

See the full chapter: مسلمان کی حرمت کا بیان۔