TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1862 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1862

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ الْعَّبَاسَ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ اسْتَأْذَنَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَبِيتَ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ فَأَذِنَ لَهُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ عِيسَى بْنِ يُونُسَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ نَحْوَهُ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت عباس بن عبدالمطلب نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت مانگی کہ وہ منی میں بسر کی جانے والی راتیں مکہ میں بسر کریں کیونکہ انہوں نے لوگوں کو پانی پلانا ہوتا ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت عطا کردی۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: منی میں بسر کرنے والی رات کسی عذر کی وجہ سے مکہ میں بسر کرنا۔