TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1913 · Statement on Sacrifice

Sunan DarimiHadith 1913

أَخْبَرَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ قَالَ أَهْدَيْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقْحَةً فَأَمَرَنِي أَنْ أَحْلُبَهَا فَحَلَبْتُهَا فَجَهَدْتُ فِي حَلْبِهَا فَقَالَ دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ

حضرت ضرار بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک اونٹنی پیش کی گئی جو گابھن تھی آپ نے مجھے ہدایت کی میں اس کا دودھ دوہ لوں میں نے اس کا دودھ دوہ لیا اور اس کا دودھ دوہتے ہوئے مجھے مشکل پیش آئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مزید دودھ دوہنے کے لیے تھوڑا سا دودھ رہنے دو۔

-

Permalink

See the full chapter: جب کسی دودھ دوہنے والے شخص کو دودھ دوہنے میں کوئی مشکل پیش آئے۔