TrueHadith

قربانى کا بیان

Statement on Sacrifice

1.قربانی کا سنت طریقہ۔2.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جس حدیث سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ قربانی کرنا واجب نہیں ہے۔3.کون سے جانور کی قربانی کرنا جائز نہیں ہے۔4.اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے اور گائے سات آدمیوں کی طرف سے قربان کی جائے گی۔5.قربانی کا گوشت6.امام سے پہلے قربانی کرلینا۔7.فرع اور عتیرہ کا حکم ۔8.عقیقہ کا سنت کا طریقہ۔9.عمدہ طریقہ سے ذبح کرنا۔10.کس چیز کے ذریعے ذبح کرنا جائز ہے۔11.کنویں میں گرنے والے جانور کو ذبح کرنا۔12.جانور کا مثلہ کرنے کی ممانعت13.جب کوئی گوشت ملے اور یہ پتہ نہ چلے کہ اس (جانور کو ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لیا گیا تھا یا نہیں؟14.جب کوئی جانور بھاگ جائے۔15.جو شخص کسی جانور کو فضول میں قتل کردے۔16.پیٹ میں موجود بچے کی ماں کو ذبح کرنے سے بچہ بھی ذبح شمار ہوتا ہے۔17.کون سے درندوں کا گوشت نہیں کھایا جاسکتا۔18.درندوں کی کھال استعمال کرنے کی ممانعت19.مردار کی کھال سے نفع حاصل کرنا۔20.پالتو گدھوں کا گوشت۔21.گھوڑے کا گوشت کھانا۔22.کھلے عام ڈاکہ ڈالنے کی ممانعت23.اضطراری حالت میں مردار کھانے کا حکم ۔24.جب کسی دودھ دوہنے والے شخص کو دودھ دوہنے میں کوئی مشکل پیش آئے۔25.مینڈک اور شہد کی مکھی کو مارنے کی ممانعت26.گرگٹ کو مارنے کا حکم ۔27.وہ جانور جو گندگی کھاتے ہوں انکا حکم اور ان کی ممانعت کے بارے میں روایات۔