TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1937 · Explanation of Eating

Sunan DarimiHadith 1937

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَسَدِيُّ حَدَّثَنَا ثَوْرٌ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مَكْفُورٍ وَلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْ رَبِّنَا

حضرت ابوامامہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی کوئی چیز کھاتے یا کچھ پیتے یہ دعا کرتے تھے۔" ہر طرح کی حمد اللہ کے لیے مخصوص ہے ایسی حمد جو بہت زیادہ پاکیزہ ہو اور اس میں برکت موجود ہو اس میں کفر نہ ہو اور اسے دھتکارا نہ جائے اور ہمارا پروردگار اس سے بے نیازی اختیار نہ کرے۔

-

Permalink

See the full chapter: کھانے سے فراغت کے بعد دعا کرنا۔