TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1960 · Explanation of Eating

Sunan DarimiHadith 1960

حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نِعْمَ الْإِدَامُ أَوْ نِعْمَ الْأُدْمُ الْخَلُّ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں سرکہ بہترین سالن ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا سالن مرغوب تھا۔