TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2052 · Explanation of Dreams

Sunan DarimiHadith 2052

أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَلِيٍّ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَذَبَ فِي حُلْمِهِ كُلِّفَ عَقْدَ شَعِيرَتَيْنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

حضرت علی رضی اللہ عنہ مرفوع حدیث کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے قیامت کے دن اسے اس بات کا پابند کیا جائے گا کہ وہ "جو" کے دو دانوں میں گرہ لگائے۔

-

Permalink

See the full chapter: جس شخص نے جو خواب نہ دیکھا ہو اسے اپنی طرف سے بنا کر پیش کرنے کی ممانعت