TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2203 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan DarimiHadith 2203

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ

حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھل اور کثر کی چوری پرہاتھ نہیں کاٹاجائے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: کس طرح کے پھلوں پر (چوری) کرنے سے ہاتھ نہیں کاٹاجاسکتا۔