TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2291 · Explanation of Jihad

Sunan DarimiHadith 2291

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَغَدْوَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ رَوْحَةٌ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا

حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خدا کی راہ میں صبح کرنا یا خدا کی راہ میں شام کرنا دنیا میں موجود ہرچیز سے افضل ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اللہ کی راہ میں صبح شام بسر کرنا