TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2292 · Explanation of Jihad

Sunan DarimiHadith 2292

أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ عَبْدٍ يَصُومُ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ إِلَّا بَاعَدَ اللَّهُ بَيْنَ وَجْهِهِ وَبَيْنَ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں جو شخص خدا کی رضا کے حصول کے لئے ایک دن روزہ رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے درمیان اور جہنم کے درمیان سترہزار برس کا فاصلہ کردیتا ہے ۔

-

Permalink

See the full chapter: اللہ کی راہ میں (جہاد کے دوران) روزہ رکھنا