TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2376 · Explanation of Biographies (Seerah)

Sunan DarimiHadith 2376

وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ أَدُّوا الْخِيَاطَ وَالْمَخِيطَ وَإِيَّاكُمْ وَالْغُلُولَ فَإِنَّهُ عَارٌ عَلَى أَهْلِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

حضرت عبادہ بن صامت بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا ہے دھاگہ اور سوئی بھی (امام تک) پہنچادو اور خیانت کرنے سے بچو کیونکہ قیامت کے دن خیانت اپنے کرنے والے کے لیے شرمندگی کا باعث ہوگی۔

-

Permalink

See the full chapter: فرمان نبوی۔ دھاگہ اور سوئی بھی ادا کرو۔