TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2388 · Explanation of Biographies (Seerah)

Sunan DarimiHadith 2388

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ هُوَ ابْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ دُلِّيَ جِرَابٌ مِنْ شَحْمٍ يَوْمَ خَيْبَرَ قَالَ فَأَتَيْتُهُ فَالْتَزَمْتُهُ قَالَ ثُمَّ قُلْتُ لَا أُعْطِي مِنْ هَذَا أَحَدًا الْيَوْمَ شَيْئًا فَالْتَفَتُّ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْتَسِمُ إِلَيَّ قَالَ عَبْد اللَّهِ أَرْجُو أَنْ يَكُونَ حُمَيْدٌ سَمِعَ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ

حضرت عبداللہ بن مغفل بیان کرتے ہیں غزوہ خیبرکے موقع پر مجھے ایک مشکیزہ ملا جس میں چربی موجود تھی میں اسکے پاس آیا اور اسے پکڑ کر کہنے لگا آج میں یہ کسی کو نہیں دوںگا جب میں نے مڑ کر دیکھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میری بات پر مسکرا رہے تھے امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں میرا خیال ہے کہ اس حدیث کے راوی ابوحمید نے حضرت عبداللہ زبانی یہ حدیث سنی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: مال غنیمت کی تقسیم سے کچھ کھالینا