TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 239 · Introduction to Sunan al-Darimi

Sunan DarimiHadith 239

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ إِسْحَقَ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ كَعْبٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَدِيثِ عَنِّي فَمَنْ قَالَ عَلَيَّ فَلَا يَقُلْ إِلَّا حَقًّا أَوْ إِلَّا صِدْقًا وَمَنْ قَالَ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ

حضرت ابوقتادہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو برسر منبر پر یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا اے لوگو! میرے حوالے سے بکثرت احادیث بیان کرنے سے بچو جو بھی شخص میرے حوالے سے کوئی بات کرے وہ سچی بات کرے اور جو شخص میرے حوالے سے کوئی ایسی بات کہے گا جو میں نے نہ کہی ہو تو اسے جہنم میں اپنی مخصوص جگہ پہنچنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

-

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے حدیث نقل کرتے ہوئے احتیاط اور چھان بین کا بیان