TrueHadith

مقدمہ دارمی

Introduction to Sunan al-Darimi

1.نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے لوگ جس جہالت اور گمراہی کا شکار تھے۔2.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے (سابقہ آسمانی) کتابوں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ۔3.نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بچپن کیسا تھا4.درختوں ، جانوروں اور جنات کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا اور اس کے ذریعے اللہ نے اپنے نبی کو جو عزت عطا کی اس کا بیان۔5.اللہ تعالیٰ کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ عزت افزائی کرنا (یعنی آپ کے ذریعے یہ معجزہ ظاہر کرنا کہ آپ کی انگلیوں میں سے پانی کے چشمے جاری ہوگئے۔6.آپ کے کھانے میں برکت کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو بزرگی عطا کی گئی۔7.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو فضیلت عطا کی گئی۔8.آسمان سے کھانے کے نزول کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو عزت افزائی کی گئی۔9.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حسن مبارک۔10.مردوں کے کلام کرنے کے حوالے سے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو جو عزت عطا کی۔11.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت کا بیان۔12.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضع کا بیان13.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان14.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد اللہ نے آپ کو جو بزرگی عطا کی۔15.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی کرنا16.جس مسئلے کے بارے کتاب و سنت کا حکم موجود نہ ہو اس کے بارے میں جواب دینے سے پرہیز17.جو شخص فتوی دینے سے بچے اور مبالغہ آمیز اور بدعت کے بیان کو ناپسند کرے۔18.فتوی دینا اور اس کے بارے میں شدت19.اس باب میں کوئی عنوان نہیں20.زمانے میں تبدیلی آنے اور اس میں نئے امور پیدا ہونے کا تذکرہ21.رائے اختیار کرنے کی کراہت22.علماء کی پیروی کرنا۔23.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے حدیث نقل کرتے ہوئے احتیاط اور چھان بین کا بیان24.علم کا رخصت ہوجانا۔25.علم کا رخصت ہو جانا۔26.علم کے مطابق عمل کرنا اور اس بارے میں درست نیت رکھنا27.جو شخص غلطی میں مبتلا ہونے کےخوف سے فتوی دینے سے بچے28.نفسانی خواہشات کی پیروی سے اجتناب29.علم اور عالم کی فضیلت30.جو شخص کسی نیت کے بغیر علم حاصل کرے اور اس کا علم اسے نیت کی طرف لے آئے31.جو شخص غیر اللہ کے لیے علم حاصل کرے اسکی توبیخ۔32.بد مذہب بدعتی اور مذہبی بحث کرنیوالے لوگوں سے اجتناب کرنا33.علم کے بارے میں برابری کا سلوک کرنا34.علماء کی عزت افزائی کرنا35.مستند راویوں سے حدیث نقل کرنا36.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی وضاحت کرنے میں احتیاط کرنا اور آپ کے فرمان کے ہمراہ کسی اور شخص کا قول بیان کرنے سے اجتناب کرنا۔37.جس شخص کے سامنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی فرمان آئے اور وہ اس کی تعظیم و توقیر نہ کرے اسے فورا سزا دینی چاہیے۔38.جو شخص اس بات کو ناپسند کرے کہ وہ لوگوں کو اکتاہٹ کا شکار کرے۔39.جن لوگوں کے نزدیک حدیث تحریر کرنا (مناسب نہیں ہے)40.جن حضرات نے علم کو نوٹ کرنے کی رخصت دی۔41.جو شخص کسی اچھے یا برے کام کا آغاز کرے42.جو شخص شہرت اور پہچان کو ناپسند قرار دے۔43.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے احادیث دوسروں تک پہنچانا اور سنت کی تعلیم دینا۔44.علم کے حصول کے لیے سفر کرنا اور اس بارے میں مشقت برداشت کرنا۔45.علم کو محفوظ رکھنا۔46.اللہ کی کتاب کے بارے میں سنت فیصلہ کرتی ہے۔47.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں تاویل کرنا۔48.علمی مذاکرہ کرنا۔49.اہل علم کا اختلاف۔50.استاد کے سامنے حدیث پڑھ کر سنانا۔51.ایک شخص جب کوئی فتوی دے اور پھر اسے نبی اکرم کے حوالے سے کسی حدیث کا پتہ چلے تو اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔52.جو شخص کوئی فتوی دے اور پھر دوسری رائے مناسب سمجھے53.علم کی تعظیم54.ابوعتبہ عباد خواص شامی کا خط۔