TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2446 · Explanation of Buying and Selling

Sunan DarimiHadith 2446

أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَقْبِضَهُ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ رسول اکرم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کوئی اناج خریدے تو وہ اسے اس وقت تک فروخت نہ کرے جب تک اس پر قبضہ نہ کرے۔

-

Permalink

See the full chapter: اناج کو قبضے میں لینے سے پہلے فروخت کرنے کی ممانعت