TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2471 · Explanation of Buying and Selling

Sunan DarimiHadith 2471

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَزَنَ لَهُمْ دَرَاهِمَ فَأَرْجَحَهَا

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں طے شدہ ادائیگی کے برابر دہم کا وزن کرکے دیا اور اس میں اضافہ کیا۔

-

Permalink

See the full chapter: قرض کی اچھے طریقے سے ادائیگی۔