TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2473 · Explanation of Buying and Selling

Sunan DarimiHadith 2473

حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ وَإِذَا أُتْبِعَ أَحَدُكُمْ عَلَى مَلِيءٍ فَلْيَتْبَعْ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قرض کی ادائیگی میں صاحب مال آدمی کا تاخیر کرنا ظلم ہے جب کسی شخص کو بقیہ قرض کی وصولی کسی کے حوالے سے کیا جائے تو اسے ایسا کرلینا چاہیے۔

-

Permalink

See the full chapter: قرض کی ادائیگی میں صاحب حثیت آدمی کاتاخیر کرناظلم ہے۔