TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2483 · Explanation of Buying and Selling

Sunan DarimiHadith 2483

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّى تُؤَدِّيَهُ

حضرت سمرہ بن جندب روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے آدمی کے ہاتھ نے جو حاصل کیا ہو اس کی ادائیگی اس پر لازم ہے یہاں تک کہ وہ اسے واپس کردے۔

-

Permalink

See the full chapter: عاریتا لی ہوئی چیز کی واپس ادائیگی۔