TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2512 · Explanation of Buying and Selling

Sunan DarimiHadith 2512

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عَرْعَرَةُ بْنُ الْبِرِنْدِ السَّامِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ احْتَفَرَ بِئْرًا فَلَيْسَ لِأَحَدٍ أَنْ يَحْفِرَ حَوْلَهُ أَرْبَعِينَ ذِرَاعًا عَطَنًا لِمَاشِيَتِهِ

حضرت عبداللہ بن مغفل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کنواں کھودے توکسی دوسرے کے لیے یہ بات درست نہیں ہے کہ اس کنویں کے اردگرد چالیس ذراع تک کوئی کنواں کھودے کیونکہ وہ اس شخص کے جانوروں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: کنویں کے آس پاس کا احاطہ۔