TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2542 · Explanation of Seeking Permission

Sunan DarimiHadith 2542

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً فَلَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ صَاحِبِهِمَا فَإِنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ

حضرت عبداللہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم تین لوگ موجود ہو تو کوئی دو افراد اپنے تیسرے ساتھ کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں کیونکہ یہ بات تیسرے کے لیے غم کا باعث ہوگی۔

-

Permalink

See the full chapter: دو افراد اپنے تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر خاموشی میں سرگوشی نہ کریں۔