TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 256 · Introduction to Sunan al-Darimi

Sunan DarimiHadith 256

أَخْبَرَنَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ مَنْ طَلَبَ شَيْئًا مِنْ هَذَا الْعِلْمِ فَأَرَادَ بِهِ مَا عِنْدَ اللَّهِ يُدْرِكْ إِنْ شَاءَ اللَّهُ وَمَنْ أَرَادَ بِهِ الدُّنْيَا فَذَاكَ وَاللَّهِ حَظُّهُ مِنْهُ

حضرت حسن بیان کرتے ہیں جو شخص علم کی طلب میں اللہ کے پاس موجود اجر و ثواب کی نیت کرے گا اگر اللہ نے چاہا تو اسے پا لے گا اور جو شخص اسکے ذریعے دنیاحاصل کرنا چا ہے گا تو وہ اللہ کی قسم اسے اپنے حصے کے مطابق ہی ملے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: علم کے مطابق عمل کرنا اور اس بارے میں درست نیت رکھنا