TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2630 · Explanation of Heart-Softening Matters

Sunan DarimiHadith 2630

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا حَيْوَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو صَخْرٍ أَنَّهُ سَمِعَ مَكْحُولًا يَقُولُ حَدَّثَنِي أَبُو هِنْدٍ الدَّارِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ قَامَ مَقَامَ رِيَاءٍ وَسُمْعَةٍ رَاءَى اللَّهُ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَسَمَّعَ

حضرت ابوہند داری بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص دکھاوے اور شہرت کے لیے کوئی کام کرے گا قیامت کے دن اللہ اسے اس دکھاوے اور شہرت کی وجہ سے ذلیل ورسوا کرے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص دکھاوے کے لیے کام کرے اللہ اسے رسوا کرے گا۔