TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2776 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2776

أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ح وَعَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ جَعَلَ الْجَدَّ أَبًا

یہ بات حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ خدری رضی اللہ عنہ منقول ہے۔ عکرمہ بیان کرتے ہیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دادا کو والد کی مانند قرار دیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: دادا کی وراثت کے بارے میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا فرمان۔