وراثت کا بیان
Discussion on Inheritance
1.وراثت کی تعلیم دینا۔2.جو شخص اپنے باپ کے علاوہ خود کو کسی اور کی طرف منسوب کرے۔3.شوہر، ماں، باپ، اور بیوی اور ماں باپ کی وراثت کا حکم۔4.ایک بیٹی اور بہن کی وراثت کا حکم ۔5.مال وراثت میں شریک کرنے کا حکم۔6.دو ایسے چچا زاد کی وراثت کا حکم جس میں سے ایک شوہر ہو اور دوسرا ماں کی طرف سے شریک بھائی ہو۔7.ایک بیٹی پوتی، اور سگی بہن کی وراثت کا حکم۔8.بھائیوں اور بہنوں اور اولاد اور اولاد کی اولاد کی وراثت کا حکم ۔9.غلاموں اور اہل کتاب کی وراثت کا حکم۔10.داداکی وراثت کا حکم ۔11.دادا کی وراثت کے بارے میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا فرمان۔12.دادا کی وراثت کے بارے میں حضرت عمر کی رائے۔13.داداکی وراثت کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی رائے۔14.دادا کے بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی رائے۔15.حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ دادا کو باپ کی مانند قرار دیتے ہیں۔16.دادا کے بارے میں حضرت زید کی رائے۔17.مسئلہ اکدریہ، شوہر، سگی بہن، دادا اور ماں کی وراثت کا حکم18.دادی اور نانی کی وراثت کا حکم ۔19.دادیوں اور نانیوں کے بارے میں حضرت ابوبکر صدیق کی رائے۔20.دادیوں اور نانیوں کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید کی رائے۔21.دادیوں اور نانیوں کے بارے میں حضرت ابن مسعود کی رائے۔22.دادیوں اور نانیوں کے بارے میں مسروق کی رائے۔23.رد کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عبداللہ اور حضرت زید کی رائے۔24.لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کی وراثت کا حکم ۔25.ہیجڑے کی وراثت کا حکم۔26.کلالہ کی وراثت کا حکم۔27.ذوی الارحام کی وراثت کا حکم28.عصبہ کی وراثت29.مشرکین اور مسلمانوں کی وراثت کا حکم۔30.مکاتب کی وراثت کا حکم۔31.ولاء کا حکم۔32.جو لوگ آزاد کرنے کی بجائے قریبی رشتہ داروں کو حصہ دیتے ہیں۔33.ولاء کا حق قریبی رشتہ دار کو ملے گا۔34.جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ موالات (بھائی چارگی قائم کرلے)35.جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ عورت اپنے شوہر کی دیت میں وارث بنتی ہے۔36.جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ اسے وراثت کے طور پر تقسیم نہیں کیا جاتا۔37.ڈوب کر مرنے والوں کی وراثت38.ذوی الارحام کی وراثت39.دعوی کرنا اور انکار۔40.مرتد شخص کی وراثت کا حکم۔41.قاتل شخص کی وراثت۔42.مجوسیوں کی وراثت کا حکم۔43.قیدی شخص کی وراثت کا حکم44.حمیل کی وراثت۔45.زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کی وراثت۔46.سائبہ کی وراثت۔47.بچے کی وراثت48.مکاتب کی ولاء کا حکم۔49.وہ آزاد شخص جو کسی کنیز کے ساتھ شادی کرے۔50.ولاء کی وراثت کا حکم۔51.جو غلام دو آدمیوں کی مشترکہ ملکیت ہو اور ان دونوں میں سے کوئی ایک اپنے حصے کو آزاد کردے۔52.خواتین کو ولاء کا حق نہیں ملتا۔53.ولاء کو فروخت کرنا۔54.وراثت میں عول۔55.ولاء کے حق کو کھینچ لینا۔56.جو شخص فوت ہوجائے اور کسی عصبہ کو نہ چھوڑے۔