TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2788 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2788

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ عِيسَى الْحَنَّاطِ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ كَانَ عُمَرُ يُقَاسِمُ بِالْجَدِّ مَعَ الْأَخِ وَالْأَخَوَيْنِ فَإِذَا زَادُوا أَعْطَاهُ الثُّلُثَ وَكَانَ يُعْطِيهِ مَعَ الْوَلَدِ السُّدُسَ

شعبی بیان کرتے ہیں حضرت عمر ایک یا دو بھائیوں کے ہمراہ دادا کا حصہ تقسیم کرتے تھے جب بھائیوں کی تعداد زیادہ ہوتی تو دادا کو ایک تہائی حصہ دیتے تھے جبکہ میت کے ایک بیٹے کی موجودگی میں وہ دادا کو چھٹاحصہ دیا کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: دادا کی وراثت کے بارے میں حضرت عمر کی رائے۔