TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2805 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2805

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْعَمَ جَدَّةً سُدُسًا

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دادی کو چھٹا حصہ عطا کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: دادی اور نانی کی وراثت کا حکم ۔