TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2814 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2814

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنَّ عُثْمَانَ كَانَ لَا يُوَرِّثُ الْجَدَّةَ وَابْنُهَا حَيٌّ

زہری بیان کرتے ہیں حضرت عثمان غنی ایسی دادی کو وراثت میں حصہ نہیں دیتے تھے جس کا بیٹا (میت کا باپ) موجود ہو۔

-

Permalink

See the full chapter: دادیوں اور نانیوں کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید کی رائے۔