TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2907 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2907

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ السَّوَادِ أَسْلَمَ عَلَى يَدَيْ رَجُلٍ قَالَ يَعْقِلُ عَنْهُ وَيَرِثُهُ

ابراہیم نخعی سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو دور دراز کے علاقے سے تعلق رکھتا ہوں اور اگر وہ کسی شخص کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا ہے ابراہیم نخعی نے جواب دیا جس شخص کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا گیا ہے وہ اس شخص کی دیت ادا کرے گا اور وہ ہی اس کا وارث بنے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ موالات (بھائی چارگی قائم کرلے)