TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2923 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2923

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ مَنْ أَدْلَى بِرَحِمٍ أُعْطِيَ بِرَحِمِهِ الَّتِي يُدْلِي بِهَا

ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں جو شخص جس رشتے کے حوالے سے میت سے تعلق رکھتا ہو اسکے حساب سے وراثت میں حصہ دیا جائے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: ذوی الارحام کی وراثت