TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3147 · Discussion on Wills (Wasiyyah)

Sunan DarimiHadith 3147

أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ الْمُعْتَقُ عَنْ دُبُرٍ مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ سُئِلَ أَبُو مُحَمَّد بِأَيِّهِمَا تَقُولُ قَالَ مِنْ الثُّلُثِ

سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں تدبیر کے طور پر آزاد ہونے والا شخص پورے مال میں شامل ہوگا۔ امام دارمی سے سوال کیا گیا آپ کس قول کے مطابق فتوی دیتے ہیں انہوں نے جواب دیا تہائی مال کے حساب سے۔

-

Permalink

See the full chapter: جو حضرات یہ کہتے ہیں مدبر غلام تہائی میں شامل ہوتا ہے۔