TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3148 · Discussion on Wills (Wasiyyah)

Sunan DarimiHadith 3148

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ لَا تَشْهَدْ عَلَى وَصِيَّةٍ حَتَّى تُقْرَأَ عَلَيْكَ وَلَا تَشْهَدْ عَلَى مَنْ لَا تَعْرِفُ

حسن فرماتے ہیں اس وقت تک کسی وصیت کے گواہ نہ بنو جب تک اسے تمہارے سامنے پڑھ نہ لیا جائے اور ایسی چیز کے بارے میں گواہی نہ دو جس سے تم واقف نہ ہو۔

-

Permalink

See the full chapter: جو حضرات یہ کہتے ہیں اس وقت تک وصیت کی گواہی نہ دو جب تک اسے تمہارے سامنے پڑھ نہ لیا جائے۔