TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3226 · Statement on the Virtues of the Quran

Sunan DarimiHadith 3226

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ عَنْ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ اقْرَءُوا الْقُرْآنَ مَا ائْتَلَفَتْ عَلَيْهِ قُلُوبُكُمْ فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فِيهِ فَقُومُوا

حضرت جندب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں قرآن پڑھو جب تک تمہاری توجہ اس کی طرف مبذول رہے جب توجہ منتشر ہو جائے تو تم بھی اٹھ جاؤ۔

-

Permalink

See the full chapter: جب تم قرآن پڑھتے ہوئے تھک جاؤ تو اٹھ جاؤ۔