TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 504 · Introduction to Sunan al-Darimi

Sunan DarimiHadith 504

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبَانَ عَنْ ابْنِ إِدْرِيسَ عَنْ هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ عَنْ أَبِيهِ حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ بِحَدِيثٍ فَقُلْتُ أَكْتُبُهُ عَنْكَ قَالَ فَرَخَّصَ لِي وَلَمْ يَكَدْ

ہارون بن عترہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے میرے سامنے ایک حدیث بیان کی میں نے دریافت کیا میں اس حدیث کو آپ کے حوالے سے نوٹ کرلوں تو انہوں نے مجھے اس کی رخصت دی تاہم انہوں نے مشکل سے ایسا کیا۔

-

Permalink

See the full chapter: جن حضرات نے علم کو نوٹ کرنے کی رخصت دی۔